السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گے؟
آج میں آپ کو جس موضوع پر بتاؤں گی وہ ہے۔۔
انٹرنیٹ۔۔
انٹرنیٹ انٹرنیٹ ایک بہت وسیع موضوع ہے انڑنیٹ۔۔
انٹرنیٹ کا مطلب ہے لوگوں کو سہولت فراہم کرنا۔۔
انٹرنیٹ اور ہم۔۔
کیونکہ محبت کا استعمال اس قدر تیزی سے بڑ رھا ہے کھچ ماہ کے بچے سے لے کر٫
بڑے انسان تک ک اس سے دل بہلا رہے ہیں چند ماہ کے بچے کو مختلف٫
چیزیں جو اس کی توجہ بنے اور ماں بچے سے فرصت پائے
اور اپنے کام پورے کرے اچھے اور برے دونوں ہی مختلف
چیزیں ڈاؤن لوڈ کر کے ہاتھ میں موبائل پکڑا دیتی ہیں ذرا بچے بڑے ہو جائیں تو سارا دن موبائل پر رہتے ہیں
بچوں میں لڑائی بھی موبائل کی وجہ سے ہوتی ہے اور ایک ہی گھر میں میں ایک موبائل پر 3 3، بہن بھائی سرجوڑے ویڈیو دیکھنے میں گھسے رہتے ہیں۔۔
یا گھنٹوں بستر میں لیتے ویڈیو کی آواز سے ہی چلتا
کہ گھر پر کوئی موجود ہے کہ نہیں موبائل نظر کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔
ذرا بڑی عمر کے بچوں کی بات کی جائے تو وہ آپس میں میں موبائل کی وجہ سے لڑتے ہیں جس کی وجہ سے گھر والے٫
باریاں لگا دیتے ہیں یا جو موبائل لے کر دے سکتے وہ لے دیتے ہیں
انٹرنیٹ نے اور موبائل نے پرنٹ میڈیا کی دنیا کو ختم کر دیا ہے اب نہ صبح صبح گھر میں٫
اخبار آنے کا رواج ہے ہے یہاں تو لوگ دیر سے اٹھتے ہیں یا ٹی وی پر مورننگ شو چل رہے ہوتے ہیں۔
یا سب اپنی اپنی پسند کی چیزیں سرچ کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں یہی انٹرنیٹ کا کمال ہے۔
لیکن اس کی وجہ سے بچوں میں پڑھنے کا شوق بھی ختم ہوگیا ہے۔
جو پڑھنے کا رجحان تھا کہ گھنٹوں گھنٹوں اخبار یا رسالے پڑھتے تھے اب وہ ختم ہوتا جا رہا ہے
ھے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومت
جو مزہ اپنے سامنے اخبار کر رسالہ ہاتھ میں پکڑ کر پڑھنے کا تھا وہ موبائل کی ننھی سکرین٫
پر کہاں اور بہت سی کتابیں جو ہمارے پرانے دور میں تھی لیکن اب وضعداری٫اور ملت کا غمم اس کی فلاح یہ سب چیزیں کھو گئی ہیں۔۔
محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی۔۔
چلے میں آپ کو بتاتی ہوں انٹرنیٹ کے کچھ فائدے اور کچھ نقصانات۔
سب سے پہلے فائدے کی بات کرتی ہوں.
انٹرنیٹ سے ہم گھر بیٹھے آن لائن شاپنگ کر سکتے ہیں۔۔
گھر بیٹھے ے انٹرنیٹ سے کاروبار کو بڑھا سکتے ہیں ہیں
انٹرنیٹ نے نے دنیا کو گلوبل ولیج بنا دیا ہے۔۔
انٹرنیٹ موجودہ صدی کی سب سے ہے کہ حیرت انگیز اور مفید معلومات ہے۔۔
انٹرنیٹ معلوماتی کاروباری ترقی اور تفریح کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔۔
انٹرنیٹ کے ذریعہ ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے شخص فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔
انٹرنیٹ سے طلبہ کی تعلیمی قابلیت میں اضافہ ہوتا ہے۔۔
انٹرنیٹ سے سے طلباء کا تخلیقی کام آسان ہو جاتا ہے۔
انٹرنیٹ سے بین الاقوامی میں راستے سے تمام یونیورسٹی کی دفاتر یونیورسٹی کی شکل اختیار کر گے ہیں۔۔
بعض امراض کے علاج کے لیے انٹرنیٹ کے ذریعے اے ماہرین سے رابطہ کرکے وقت بچایا جا سکتا ہے۔۔
انٹرنیٹ سے ہم بل جمع کروا سکتے ہیں۔۔
کہیں سے بھی ہم معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔۔
انٹرنیٹ سے ہم آڈیو کال کر سکتے ہیں۔۔
انٹرنیٹ میلوں کے فاصلوں کو ختم کر دیا ہے۔
اب میں آپ کو بتاتی ہوں ہو انٹرنیٹ کے نقصانات۔۔
جہاں انٹرنیٹ کے بہت سے فائدے ہیں وہاں اس کے بے شمار نقصانات بھی ہیں۔۔
انٹرنیٹ میں اتنی وسعت دی ہے۔
کہ انسان کچھ بھی کھول کر دیکھ سکتا ہے۔۔
انٹرنیٹ کے ذریعے بچے تعلیم سے دور ہو گے۔
انٹرنیٹ کے زریعے لوگ گیم کھیل کر اپنا قیمتی وقت ضائع کر دیتے ہیں۔۔
انٹرنیٹ استعمال کرنے سے نظر کمزور ہوجاتی ہے۔۔
انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے سماجی تعلقات متاثر ہوئے ہیں.
انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے کتابوں کا رجحان بہت کم بلکہ ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔۔
انٹرنیٹ سے لوگوں نےغیر اخلاقی ٫اور غیر قانونی کام سرانجام دیے ہیں۔۔
غیراخلاقی ویب سائٹ س انٹرنیٹ کی مدد سے آسانی سے کھلتی ہیں لوگوں کو خراب کرنے کا اہم ذریعہ ہیں۔۔
انٹرنیٹ سے ہم گھر بیٹھے بہت سی معلومات حاصل کر لیتے ہیں۔
انٹرنیٹ کے جہاں بہت سے فائدے ہیں وہاں بہت سے٫
نقصانات بھی ہیں۔
اس لیے ہمیں کوئی بھی چیزکو استعمال مثبت انداز میں کرنا چاہیے۔
کیونکہ دنیا میں ہر چیز کے فائدے اور نقصان ہوتے ہیں٫
یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ کس چیز کا کس طرح فائدہ یا نقصان حاصل کرتا ہے…
کمنٹ میں ضرور بتائیے گا کیسا لگا آپ کو میرا آرثیکل۔۔
Rabty k lya
Zabardast 😍😍
Internet kay beneifits bi bht hain
Very well said…..
Everything have both aspects…..
Gud n bad….
So its depends on us ….how we use internet…..as well
Internet bht useful h agr ap sahi uss kren iska tw ap b benefit le skty aur dusro ko b de skty
Very j
Informative
very informative ♥️♥️♥️
very informative article ♥️♥️♥️