رات کے اذکار اور ان کی فضیلت

السلام علیکم

کیسے ہی آپ سب؟؟
اللہ تعالی سے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے؟؟

آج میں آپ کے لیے جس موضوع پر لکھ رہی ہوں وہ ہے ذکر اور خاص کر رات کے اذکار کی فضیلت۔۔

کیونکہ میں زکر اور ذکر کی فضیلت کے بارے میں اپنا ایک آرٹیکل لکھ چکی ہوں ٫

اس کا لنک آپ کو اسی پوسٹ میں مل جائے گا۔

ذکر دن کا
ہو یا رات کا شام کا ہو یا صبح کے اذکار کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔

کیونکہ اس سے ہمیں بہت زیادہ فائدے حاصل ہوتے ہیں

اس سے ہمیں چین اور سکون ملتا ہے۔

برکتیں نازل ہوتی ہیں

راحت نصیب ہوتی ہے۔

اطمینان ملتا ہے دلوں کو۔

اللہ تعالی نے فرمایا!
ترجمہ
“خبر دار بے شک اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے ”

ہمیں ذکر کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے ہر وقت اللہ کی یاد میں لگے رہنا چاہیے ۔

جس طرح صبح کے شکار کو معمول بنانا چاہیے اسی طرح شام اور رات کے شکار کی بہت زیادہ فضیلت ہے ۔

رات کے اذکار کے فائدے۔

رات کے اذکار کے فائدے ہیں کہ نیند پرسکون آتی ہے

۔رات پرفرشتے ہماری حفاظت فرماتے ہیں۔
ہہم دنیا کی ہر ہر مصیبت سے بچے رہتے ہیں

زندگی کی برکات سے فائدہ اٹھانے کے لئے رات کے لیے٫اذکار بہت ضروری ہیں.

حدیث میں بیان ہے!

ترجمہ.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!

“جو شخص اپنے بستر پہ آئے اور اللہ کا ذکر نہ کرے مجھے وہ اس کے لیے باعث حسرت ہوگا”

ایک اور حدیث میں بیان ہے!

” اللہ کا ذکر کرتے وقت نیند کا آ نا شیطان کی طرف سے ہے”
ایک اور حدیث میں ہے۔۔

“جو کوئی سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات رات میں پڑے وہ اس کے لئے کافی ہو جاتی ہیں”

یہ آیات آمنّا رسول سے شروع ہوتی ہیں۔

سورۃ کافرون کو آخری فری میں پڑھ کر سونا چاہیے اس کے بعد کوئی کلام نہیں کرنا چاہیے۔

ایک دوسرے سے رات کو بستر جھاد کر سونا چاہیے۔

میں اب٫آپ کو رات کے اذکار کار تفصیل سے بیان کرتی ہوں.

کیونکہ اکثر لوگوں کو اس کا علم نہیں ہے۔

ذکر کی اہمیت

🌌 *سونے کے اذکار۔

🛌 *سونے کے اذکار۔

اپنے بستر پہ باوضو آٸیے بسمہ اللہ پڑھ کے اپنی چادر کے پلو سے بستر کو تین بار جھاڑٸیں

اسکے بعد معوذتین کو تین تین بار پڑھ کر اپنے دونوں ہاتھوں پہ پھونک کہ جہاں تک اپکا ھاتھ جاۓ وہاں تک اپنے باڈی پہ پھیر لیجیے۔

پھر چاہے لیٹ کر یا بیٹھ کر ہی باقی ازکار مکمل کر لیجیے داٸیں کروٹ سونا مسنون عمل ہے آپکا ایک ھاتھ اپکی راٸٹ چیکس کے نیچے ہو اور دوسرا اپکی ٹانگ پہ ہو۔۔

( *نوٹ الٹا لیٹنے کو ناپسند اور منع* *کیا گیا ہے* )

أعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم

🎗️ *○آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ۝
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا

اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ۝*

🎗️ *○اَللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا ‘نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُعِ’

نْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ۝*

الله (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے، نہ اسے اونگھ پکڑتی ہے اور نہ نیند، اسی کا ہے٫

جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے، کون ہے جو اس کے پاس اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرے، وہ جانتا ہے.

جو کچھ ان کے سامنے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرتے مگر جتنا وہ چاہے۔ ا

س کی کرسی آسمانوں اور زمین کو سمائے ہوئے ہے اور اسے ان دونوں کی حفاظت نہیں تھکاتی اور وہی سب سے بڑا ہے

🎗️ *سورہ الملک، الم تنزیل السجدہ **

*یہ تسبیح فاطمہ ؓ *ہے**

🎗️ *○سُبْحَانَ اللَّـهِ (x33) اَلْحَمْدُ للهِ (x33) اللهُ اَكْبَرُ (x34)*

پاک ہے الله (33بار) سب تعریف الله کے لیے ہے (33بار)الله سب سے بڑا ہے (34بار)

🎗️ *○اَللّٰھُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا*

اے الله! تیرے نام کے ساتھ میں مرتا ہوں اور میں زندہ ہوتا ہوں۔

🎗️ *○اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَكَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ*

اے الله! مجھے اپنے عذاب سے بچا لینا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔

🎗️ *○بِاسْمِكَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِكَ اَرْفَعُهُ، اِنْ اَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلَھَا وَاِنْ اَرْسَلْتَھَا فَاحْفَظْھَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِیْنَ*

اے میرے رب! تیرا نام لے کر میں اپنا پہلو رکھتا ہوں اور تیرے (نام ہی کے ساتھ) اسے اٹھاتا ہوں۔ اگر تو میری جان کو روک لے تو’

اسے بخش دینا اور اگر تو اسے واپس بھیج دے تو اس کی حفاظت فرمانا جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔

🎗️ *○اَللّٰهُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ كُلِّ شَیْءٍ وَمَلِیْكَهُ أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَشَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْكِهِ*.

اے الله! پوشیدہ اور ظاہر سب کچھ جاننے والے، اے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے، ہر چیز کے رب اور ۔

اس کے مالک! میں (اس بات کی) گواہی دیتا ہوں ‘
کہ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں، میں اپنے نفس کے شر، شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔.

 

🎗️ *○لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ ، سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ للهِ، وَلَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَکْبَرُ*.

الله کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کی بادشاہت ہے.

اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پرپوری طرح قادر ہے۔ الله کی توفیق کے بغیر (گناہ چھوڑنے کی) طاقت اور (نیکی کرنے کی) قوت نہیں ہے۔ الله تعالیٰ ہر عیب سے پاک ہے.

اور سب تعریف الله کے لیے ہے اور الله کے سوا کوئی معبود (برحق) نہیں اور الله سب سے بڑا ہے.

 

🎗️ *○اَللّٰهُمَّ أَسْلَمْتُ وَجْهِیْ اِلَیْكَ وَفَوَّضْتُ أَمْرِیْ اِلَیْكَ وَأَلْجَاْتُ ظَهْرِیْ اِلَیْكَ رَغْبَةً وَرَهْبَةً اِلَیْكَ لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ اِلَّا اِلَیْكَ اَللّٰهُمَّ اٰمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِیْ أَنْزَلْتَ وَبِنَبِیِّكَ الَّذِیْ أَرْسَلْتَ*

 

اے الله! میں نے اپنا چہرہ تیرے سپرد کر دیا۔ اپنا معاملہ تجھے سونپ دیا۔ میں نے (تیرے ثواب کی) توقعاور(تیرے عذاب کے) ڈر سے تجھے ہی پشت پناہ بنا لیا۔

تجھ سے بھاگ کر کہیں پناہ اور نجات کی جگہ نہیں مگر تیرے ہی پاس۔ اے الله! میں تیری کتاب پر ایمان لایا جسے تو نے نا زل کیا اور میں تیرے نبی پر (ایمان لایا) جسے تو نے بھی.

🍂🍃 *سورہ الملک*🍂🍃

🌸سوره الملك قبل النوم🌸

*سورہ سجدہ – آیات کی تعداد 30.

مجھ سے رابطہ کےلیے
َ

Total
0
Shares
1 comment
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

پیارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلّم

Next Post

صدقہ کی فضیلت

Related Posts