عدل۔؟
عدل کے معنی
کسی چیز کو اس کے صحیح مقام پر رکھنا
انصاف کے معنی برابر ہونے کی ہیں جیسے کسی کو کو کسی لڑکے اور لڑکی کو برابر چیز دینا
اللہ تعالی نے فرمایا!
ترجمہ ۔
” بے شک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے عدل کا اور احسان کا”
جہاں عدل نہیں ہوگا تو ظلم ہوگا اور جب انصاف نہیں ہوگا تو ظلم پھلے گا
اص
عدل انصاف جہاں نہیں ہوتا اس زمین پر امن قائم نہیں ہوسکتا لوگوں کو حق ملنا اتنا مشکل ہو جاتا ہے لوگ ایک دوسرے کی حق تلفی کرتے ہیں
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
ظلم
قیامت کے دن ظلمات اندھیر وکی وجہ بنے گا بننے والا ہوگا۔
کتنا ظلم؟
پیلو کی لکڑی کے برابر بھی ظلم کرو تو تم جہنم میںجاؤ گے
عدل و انصاف کا واقعہ۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے بنو مخزوم کی ایک عورت نے چوری کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا قبیلہ والوں نے حضرت اسامہ بن زید کو سفارش کے لئے آپ صل وسلم کے پاس بھیجا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے فرمایا!
کہ تم سے پہلے لوگ بھی چھوٹوں پر ظلم کرتے تھے اور بڑوں کو چھوڑ دیتے تھے خدا کی قسم اگر اس کی جگہ فاطمہ بنت محمد بھی ہوتی تو میں یہی حکم دیتا۔
اس وقت کیسے ہمیں باخوبی عدل و انصاف کی اہمیت کا اندازہ ہو جاتا ہے
ایک اور حدیث میں ہے۔
قیامت کے دن جب خدا کے عرش کے سائے کے سوا کوئی دوسرا سایہ نہ ہوگا تو سات لوگوں کو اللہ تعالی سائے میں جگہ دیں گے جس میں سے ایک عادل حکمران ہوگا
اسکو بھی پڑھیں
ایک اور حدیث میں ہے۔
۔تقرجمہ
جو کوئی اپنے اہل و عیال اور مرد دونوں کے ساتھ عدل و انصاف کرتے ہیں وہ خدا کی ہاں نور کے ممبروں پر جلوہ گر ہوں گے
ایک اور حدیث میں ہے۔
جو شخص مسلمانوں کا حکمران ہوا اور اس نے ان کے ساتھ خیانت کی اور وہ اس حال میں مر گیا تو اللہ تعالی اس پر جنت حرام کر دیں گے
ADAL O INSAF HAR MASHRY K LIYA BHT ZRORI HAI