شہداورشہد کے فوائد

شہد

شہد اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ کہیں ایسی نعمت جس کا ذکر تفصیل کے ساتھ قرآن مجید میں آیا ہے۔ر

قرآن مجید میں ہے۔

ترجمہ۔
” اور ہم نے شہد کی مکھی کو حکم دیا کہ اللہ کے مقرر کیے ہوئے راستوں پر نہآئیت عاجزی اور بندگی کے ساتھ نکل پھر درختوں٫ پہاڑوں اور بلند بند چھتوں میں گھر بناو پھر ہر قسم کے پھولوں پھلوں’سے کھاؤ اور بہت سا ۔شہد نکالو”

ایک جگہ فرمایا
ترجمہ۔
“شہد کے مختلف رنگوں اور ذائقے ہیں۔”ا
ور فرمایا!
ترجمہ۔
“اس میں لوگوں کے لئے شفاء ہے “

تو جس چیز کی گواہی اللہ تعالی نے دے کہ اس میں شفا یے۔ تو کون ہوگا جو اس کا انکار کرے گا؟
یہ ہمارے پیغمبر حضرت محمد صل وسلم کی بھی مرغوب غذا ہے۔”طب نبوی کی بہت بڑی دوا ہے۔”شہد کی اہمیت حدیث میں بیان ہے!

ترجمہ ۔
” جو شخص ہر ماہ 30 دن صبح کے وقت شہد چاٹ لیا کرے تو کوئی بڑی بیماری نہیں آتی”

Isko b parhye

ایک اور حدیث میں ہے!
ترجمہ۔
“لازم کر لو اپنے اوپر دو شفاوں کو شہد اور قرآن”

شہد کی افادیت اور شفائی تاثر ۔

شہد

جس چیز میں اللہ تعالی اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شفا کی دگوائی دی ہو اس کی شفائی تاثر کے کیا کہنے۔۔

حدیث میں واقعہ بیان ہے

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کا بیان حہے جو ہہمارے یہاں جب کوئی بیمار ہوتا تو اس کے لئے جو کا دلیہ تیار کیا جاتا جو دودھ اور شہد ڈال کر مریض کو دیا جاتا اسے تلبینہ بھی کہا جاتا ہے مریض کو یہ غذا اس کیے صحت یاب ہونے تک جاری رکھی جاتی۔

شہد کے فائدے۔۔

شہد میں اللہ تعالی نے پورے جسم کے لئے شفاء رکھی ہے اندرونی طور پر حق سے گزرنے ہی یہ ہمارے تمام اندر کے نظام ٹھیک کرتا جاتا ہے۔

جیسے نظام تنفس نظام معدہ ٫ دل ٫جگراور٫ گردے غرض یہ نالیوں کی بندش کو کھول دیتا ہے اور تندرست رکھتا ہے۔

شہد کے استمال۔۔

کہیں یہ سیب کے سرکے ساتھ اور کہیں گرم پانی میں اور کہیں مختلف چیزوں میں ملا کر ہمارے اندر اور جسم کے باہر کی بہت سی بیماریوں کے لئے اکسیر ہے۔

ضرورت صرف یہ ہے کہ شہد بالکل خالص ہہو۔

آجکل شوگر کے مریضوں کو شہد سے منع کیا جاتا ہے یہ صرف اس کے خالص نہ ملنے کی وجہ سے ٫

ورنہ نمیں نے ایک مستند ڈاکٹر کی کتاب میں پڑھا تھا تکہ کسی مشہور حکیم صاحب کو شوگر ہو گی اور انہیں م میٹھی چیزوں سے منع کیا گیا لیکن چونکہ ان کو اپنے باغات کا خالص شہد میسر تھا۔

لہٰذا وہ ہر چیز میں میٹھے کی جگہ ڈال کر استعمال کرتے رہے
ان کے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

شہد

شہد ایک ایسی غذا ہے جو نوزائیدہ بچوں سے لے کر بڑوں تک سب کے لیئے مفید ھے۔

شہد کو بلاخطر آنکھوں میں ڈالا جا سکتا ہے پلکوں پر لگایا جاتا ہے بیرونی جسم کے زخموں پر مرہم کی طرح لگا کر پٹی کی جاتی ہے۔
غلط شہد ہمارے لئے اللہ تعالی کا انعام اور ایک لزیز نعمت ہے۔

شہد

جو نہ جانے چیزوں کو ذائقہ دار اور بنانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے جیسے کیک بسکٹ وغیرہ۔

یعنی دوابھی ہے اور مزے دار کا غزا بھی ہے۔

خالص شہد سال تک خراب نہیں ہوتا۔ لگتا یوں ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی کشتی میں جن جانوروں کو ساتھ بٹھایا تھا ان میں شہد کی مکھی بھی تھی کیونکہ یہ ہمیں کہیں سے شہادت نہیں ملتی کہ شہد حضور صلی علیہ وسلم کے زمانے میں بنا۔ صرف اس کا استعمال اور فائدہ ہی قرآن و حدیث سے بتائیں گے۔۔

لاکھوں لوگ شہد کے کاروبار سے جڑے ہوئے ہیں۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں خالص شہد نصیب فرمائے۔ آمین کاروبار کرنے والوں کو نیک ہدایت دے تاکہ کہ وہ مصنوعی شہد سے مخلوق خدا کو دجوکہ نہ دیں آمین۔

امید کرتی ہوں آپ کو میری یہ انفارمیشن ضرور پسند آئے گی کی آپ کو مزید ایسی معلومات کے لئے لیے میری ویب سائٹ وزٹ کریں۔
آپ کا کوئی بھی سوال ہو آپ کومنٹس میں پوچھ سکتے ہیں اس کے بارے میں۔

Mjsa Rabty kren.

Total
0
Shares
4 comments
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

اسلام میں امانت وخیانت کا حکم

Next Post

موت برحق ہے ۔

Related Posts