وٹامن اور اسکے فائدے ۔

السلام علیکمں

اسل کیسے ہیں آپ سب؟

امید ہے اب خیریت سے ہوں گے؟

آج میں آپ کے لئے لائی ہوں جو عنوان وہ ہے،

وٹامن اور ان کے فائدے۔

وٹامن اے۔

کن چیزوں میں پایا جاتا ہے

درج ذیل چیزوں میں پایا جاتا ہے۔

گاجر میں ۔
ام میں۔
پپیتا میں ۔
چقندر میں۔
اس کے علاوہ
دودھ میں
بٹر میں
انڈے کی زردی۔
انناس میں۔
وٹامن اے چکنائی میں حل پذیرہے،لیکن پانی میں حل نہیں ہوتا۔

وٹامن اے کی کمی کے نقصانات۔

وٹامن اے کی کمی سے درج ذیل نقصانات پوتے ہیں۔

آنکھوں کی بیماریاں،

انظر کی کمزوری۔

جن لوگوں کو رات کو نظر نہیں آتا، وہ بھی وٹامن اے کی کمی کی وجہ سے ہوتا،

جسم میں خشکی زیادہ ہو جاتی ،

جلد خشک ہو جاتی۔

ناک،گلا کی جھلی کمزور ہوجاتی۔

نروس سسٹم کمزور ہوتا ہے انسان کا۔

افزائش نسل کو بھی اثر ہوتا ہے۔

تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں وٹامن اے کی کمی ہوجاتی ہے،

اس لیے ہمیں وہ غذائیں کھانی چاہیے،

جو میں نے آپ کو اوپر بتائی ہیں تاکہ ہمارا ویٹامن اے پورا رہے۔

ہم میں آپ کو بتاؤں گی وٹامن بی کے بارے میں،

 

وٹامن بی 12:-

وٹامن بی12 ڈی این اے اور ریڈ سیلز کی پروڈکشن میں ا اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اانسان کی نسوں کیمضبوطی کے لئے ضروری ہے۔

جسم میں زیادہ دیر سٹور نہیں رہتا۔

وٹامن بی 12 کی کمی کے نقصانات۔

ریڑ سیلز کی کمی ہو جاتی ہے۔

جلد بے رونق ہو جاتی ہے

چلنے سے سانس پھلنے لگتا ہے۔

جلدی تھکن ہوجاتی ہے۔

نظر کا کام کرنے سے، آنکھوں میں درد ہوتی ہے۔

آنکھوں میں پانی آتا ہے۔

کوفت مدافعت میں کمی ہوجاتی ہے۔

معدہ اور آنتوں کے امراض۔

نظام ہضم خراب۔

منہ پر دانے اور چھالے۔۔

کن چیزوں میں پایا جاتا ہے؟

جو لوگ صرف سبزیاں کھاتے ہیں، ہ ان میں وٹامن بی 12 کی کمی ہو جاتی ہے۔

کلیجی میں پایا جاتا ہے۔

گردوں میں ۔

مچھلی میں۔

انڈے کی زردی میں ۔

دودھ دہی مکھن میں۔

ا وٹامن حاصل کرنے کے لیے ان چیزوں کو ہمیں روزان کی خوراک میں،

شامل کرنا چاہیے کیونکہ اس کا نقصان بہت زیادہ ہے۔

 

 

۔

وٹامن سی:-

وٹامن سی کی کمی سے 90 فیصد بیماریاں ہوتی ہیں۔

کولاجن کی کمی۔

آئرن کی کمی۔

غیرضروری سوجن۔

خشک جلد۔

خون کی کمی۔

گنج پن کمزور بال۔

سستی اور تھکاوٹ۔

کمزور ہڈیاں

ا موٹاپا ہونا

دانتوں کے مسائل۔

اور جوڑوں کا درد۔
ا
وٹامن سی کو حاصل کرنے کے ذرائع:-

وٹامن سی کو مختلف چیزوں سے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

امرود سے۔

،فالسہ سے۔

لال شملہ مرچ سے۔

آملہ سے

چیری سے۔

حاصل کیا جا سکتا ہے۔

لازمی پڑھیں

ایک انسان کو 75 ملی گرام وٹامن سی کی روزانہ ضرورت ہوتی ہے۔

آپ کو بتاؤں گی ویٹامن ڈی کے بارے میں،

وٹامن ڈی:-

کہ

وٹامن ڈی کی کمی کے نقصانات:-

اعصاب کی کمزوری

نروس سسٹم کی خرابی۔

زیڈ سیلز کی کمی۔

جسم میں درد۔

مسل کا مسئلہ۔

کینسر میں بڑی آنت کا کینسر۔

دل کے مسائل۔

شوگر ہونے کے چانسز۔

قوت مدافعت کمزور۔

ڈپریشن۔

حاملہ عورت کے لیے کمزوری۔

کتنا وٹامن ضروری؟

ایک انسان میں تیس فیصد وٹامن ڈی ہونا ضروری ہے۔

تیرا فیصد پوری دنیا میں لوگ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں۔

میں آپ کو بتاؤں گی وٹامن ڈی کن چیزوں سے حاصل کیا جاتا ہے؟

وٹامن ڈی

 درج ذیل چیزوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔

جو وٹامن ڈی حاصل کرنے کا سب سے، اچھا ذریعہ ہیں۔

گرمیوں کے موسم میں دھوپ سے وٹامن ئ لینا ممکن نہیں ہے،

اس کے لیے ہم خوراک سے بھی وٹامن لیکر اپنا وٹامن پورا کرسکتے ہیں ۔

خوراک میں فیش سلمی فیش میں وٹامن ہوتا ہے۔
مچھلی کا تیل۔

گائے کا دودھ۔

کلیجی

انڈے کی زردی۔

سبزیوں میں پالک

فروٹ میں مالٹا۔

امید کرتی ہوں آپ کو میری یونیک انفارمیشن ضرور پسند ائے گی آپ کو؟

کوئی ایسی اور انفارمیشن کسی چیز کے بارے میں بھی کہیں گے۔

اس پر بھی آرٹیکل لکھا جائے۔

اللہ حافظ۔

رابطے کے لیے

Total
0
Shares
9 comments
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

مایوسی گناہ ہے۔

Next Post

وضو اور وضو کی فضیلت

Related Posts