السلام وعلیکم۔
آج میں جس موضوں پر لکھ رہی ہوں وہ ہے عورت۔
عورت۔کامطلب؟
عورت کا مطلب ہےچھپی ہوی چیز۔
عورت کا بہت زیادہ مقام ہے۔۔
مرد کے بنیادی رشتے؟؟؟
ہر مرد کے بنیادی چاہتے ہیں عورت سے جڑے ہیں۔ بہن٫ ماں٫ بیوی٫ اور بیٹی..
خوبصورت عورت وہ ہے٫ جس سے آ پ٫ دنیا کے ہر موضوع پر بات کر سکیں۔
اس کو اپنی حدود معلوم ہو
۔وہ اپنی حدود بتانے کی ہمت رکھتی ہو۔
پھر مرد کے پاس ٫کوئی چارہ نہیں رہتا سوائے٫عزت کے.
کہتے ہیں٫ مرد کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے..
عورت اپنی عمر تب غلط بتانے لگتی ہے٫ جب اس کا چہرہ ٫اس کی صحیح عمر٫ بتانے لگنے لگتا ہے.
شاید اسی لیے٫لوگ عورت کو٫ کمزور سمجھتے ہیں.
کیونکہ وہ الفاظوں سے ٫آسانی سے٫ ٹوٹ جاتی ہے۔۔
عورت کا مقام؟؟
ہر عورت اپنے رب کی٫ رحمت کے٫قریب ہوتی ہے٫جب وہ گھر کے کسی اندرونی حصے میں ہو ۔
حدیث مبارک میں ہے
ترجمہ۔
مرد کے لیے مسجد کی نماز افضل ہے٫ عورت کے لئے گھرکی ٫نماز مسجد سے افضل٫صحن کی نماز مسجد سے٫
افضل٫ دلان کی نماز صحن سے ‘فضل کمرے کی نماز اس سےافضل ٫اور کمرے ااندرونی جگہ کی نمازسب سے ا فضل ہے۔
یعنی عورت چھپی ہوئ چیز ہے٫ عورت کو گھر کے اندر رہنا چاہیے ..
سب سے اہم رشتہ؟؟
عورتوں میں سب سے اہم رشتہ ماں کا ہے
حدیث میں بیان ہے۔
ترجمہ۔
“ماں کے قدموں تلے جنت ہے”
ایک اور جگہ فرمایا!
“ماں اور باپ کو دیکھنے کا ثواب حج کے برابر ہے”
بیوی ۔
بیوی کا رشتہ بھی بہت اہم ہے بیوی کو اللہ تعالی نے قرآن پاک میں٫ لباس کہا٫
اللہ تعالی نے فرمایا!
“بیویوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو”
جہتہ الوداع کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
“اپنی بیویوں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا تم نے اللہ کے نام پر ان کو حلال کیا ہے” تمہں ٫اللہ کے پاس جواب دینا پڑے گا۔”
عورت کا حوصلہ۔؟؟
عورت کے حوصلے کا تب پتہ چلتا ہے جب وہ اپنی اولاد کی خاطر ایسے مرد سے گزارا کرتی ہے۔
جو نہ اس کی عزت کرتا ہے نا اس کی ضروریات پوری کرتا ہے ایسی عورت سچ میں عظیم ہیے۔
اکثر عورت ہی مرد کے لیے اپنا رویہ انداز باہر ہر وجود دل دل سب کچھ بدل لیتی ہے٫ کہ وہ خوش ہو اور اس کی نظر نہ بدلے.
مرد اگر پیار کرے تو عورت چوٹھے سے گھر کو بھی محل بنا دیتی ہے۔
عورت اگر روئے تو اس کے آنسو شبنم کی طرح مرد کے جذبات کے پھولوں پر ٹپکتے ہیں۔
وہ جو پڑی جہاں عورت مسکراتی ہے اس محل سے بہتر ہے جہاں عورت روتی ہے۔
مرد کی وفا کا پتہ٫عورت کی بیماری پر لگتا ہے اور عورت کی وفا مرد کی بے روزگاری کے دیتی ہے۔
بیٹی کا کردار۔
بیٹی بہت پیارا رشتہ ہے سیانے کہتے ہیں بیٹیوں کے نصیب سے ڈر لگتا ہے٫ان کے پیدا ہونے سے نہیں۔
بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی وہ تو شروع سے بوجھ بانٹنے والی ہوتی ہیں۔
“بیٹی خدا کی رحمت ہوتی ہے”
لازمی پڑھیں
حدیث شریف میں ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
جس نے تین بیٹیوں کو پیدا کیا ان کی٫ کفالت کیی ٫اور شادی کی تو وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا ۔
بعض جگہ دو بیٹیوں کا بھی یہی حکم ہے۔
آپ نے یہ بھی سنا ہوگا کہ جب جب بیٹی پیدا ہوتی ہے٫ تو خدا کی رحمت نازل ہوتی ہے.
بہن کا رشتہ۔
بہن کا رشتہ تقدس کا رشتہ ہے
ایک حدیث میں ہیے!
” جس نے تین بہنوں کی کفالت کی باپ کے بعد اس کو جنت کی بشارت ہے”
ان سب حدیث سے ہمیں عورت کی ٫عظمت کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
“کیا تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ بہتر ہے”
اور” میں اپنے گھر والوں کے ساتھ بہتر ہوں”
ہر وقت درد سہہ لیتی ہے مگر اپنی توہین برداشت نہیں کرتی عورت۔
تم سب لوگ عورت کی قربانی کو یاد کرو جو وہ اپنا گھر٫چھوڑ کر٫تمہارے گھر آتی ہے۔۔
“سب سے اچھا دوست ع عورت کے لئے اس کا شوہر ہے اور شوہر کے لئے اس کی بیوی ہے”
حدیث میں ھے!
ایک مرتبہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عورتوں نے عرض کیا کہ مردوں کے پاس ہم سے زیادہ فضیلت ہے٫
وہ جہاد کرتے ہیں اور بڑے بڑے کام کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!
“تم میں سے جو عورت گھر رہے گی وہ مجاہدین کا اجر حاصل کرے گی”
سورۃ النور میں مرد کو نگاہ نچئ کا پہلے حکم ہے٫ اور اگلی آیت میں عورت کو پردہ کرنے کا حکم ہے.
ستر کا پردہ؟؟
ستر کا عورت کو محرم سے بھی پردہ ہے۔
اکثر لوگوں کا یہ سوال ہوتا ہے کہ امردوںکو٫ زیادہ فضیلت ہے.
تو اس کا جواب یہ ہے کہ ہر مرد کو پیدا کرنے والی بھی عورت ہی ہے۔۔
آپ کو میری یہ کاوش ضرور پسند آئے گی ؟؟کمنٹ میں پنی رائے ضرور دیجئے گا؟؟ا
رابطے کے لیے
MashAllah boht acha artical ha ❤️
MashAllah boht acha artical hai zabardast