پانچ منفرد ایپس کی تفصیل

السلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب؟

امید ہے آپ اللہ کی رحمت سے بالکل ٹھیک ہوں گے؟؟

آج میں آپ کے لئے لائی ہوں پانچ منفرد ایپس۔۔

یہ پانچ ایسی ایپس ہیں جو ہر پاکستان میں رہنے والے افراد کے لیے بہت ضروری ہیں۔

1.تصدیق پاکستان.

اس ایپ کا بہت زیادہ فائدہ ہے٫ دوسرے شہر جا کر بزنس کرتے ہیں تو ہمیں ملازمین لازمی رکھنا ہیں٫

لیکن پتہ نہیں ہوتا کہ آیا وہ کوئی چور ڈاکو ہیں یا کوئی صحیح انسان ہے٫

اس لئے ہم کو لوگوں سے پوچھنا پڑتا ہے٫ تھانے جا کر رپورٹ پرکروانی پڑتی..

اس ایپ کی مدد سے آپ جو بھی ملازم رکھا٫ جس مقصد کے لئے رکھا٫ کس ایریا میں رکھا٫

جب وہ چھوڑ کر چلا جاۓ تو اس کا سٹیٹس اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
ایسے اسکو بھی جاب مل
سکتی ہے٫
اور آپ بھی بری الذمہ ہو سکتے ہیں۔
لنک اسی پوسٹ کے نیچے مل جائے گا۔۔

لنک


2۔ دوا گو ایپ۔۔

جیسا کہ ہم سب کو دوسرے شہر سفر کی صورت میں کوئی رشتہ دار بھی ملنے کے لئے٫

یا کسی جاب کے لیے٫ یا کسی کاروبار کے لیے٫ کیسی دوسرے شہر جانا پڑتا ہے۔

تو وہاں جا کر ہمیں دوائی لینی پڑتی ہے اگر ہمارے طبیعت خراب ہو جائے اور کوئی شخص پاس نہ ہو۔
اس کے لیے اس ایپ کے بہت سے فائدے ہیں ۔

آپ گھر پر کرتے دوائی منگوا سکتے ہیں۔

آپ اپنی طبیعت کے بارے میں کیمسٹ سے مشورہ کر سکتے ہیں۔۔
آپ ٹیک اوو کو میڈیسن بھی کر سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ کو یہ ایپ پسند آ ئےگی اس کا لنک کمنٹ میں آپ کو مل جائے گا۔۔

لنک

3 تیسری قسم کی ایپ۔۔

شو کالر ایپ۔

اس ایپ کی مدد سے کیسی بھی شخص کا نام اس کے فون نمبر کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں۔

اس کا فائدہ یہ ہے کہ وہ لڑکیاں جو کیسی نامعلوم نمبر سے کال اٹھانے سے ڈرتی ہیں۔

اب آسانی سے نمبر سے نام معلوم کر کے٫

کال اٹھا سکتی ہیں۔
اس ایپ سے وہ نام معلوم ہوتا جو کیسی نے سیو کییا ہو۔

Link

4. وومں سفٹی ایپ۔

یہ بہت اچھی ایپ ہے’ عورتوں کی اسانی کے لئے بنائی گئی ہے۔

اس کی مدد سے سب عورتیں باہر آسانی سے جا سکتی ہیں۔

 اس کے اندر مختلف فیلچز ہیں۔

جیسے ڈبل ون ڈبل ٹو 15 وغیرہ اگر کسی عورتکو حراستمنٹ وغیر ہ کا ایشو ہو تو اس سے آیپ کی مدد

سے٫ بآسانی آپ و کسی بھی٫ حفاظتی ادارے کے انسان کو موقع پر بلا سکتے ہیں..

اس ایپ میں لوکیشن کا آپشن ہوتا ہے۔

مثلا اگر کسی عورت نے کسی جگہ جانا ہے٫ تو وہاں کی٫ لوکیشن٫ معلوم کر سکتے ہیں ۔

کہ وہاں کوئی قدرتی آفات٫ یا کوئی مسئلہ وغیرہ پیش نہیں ہوا٫ اور وہ بآسانی سفر کر سکتی ہے٫

یہ عورتوں کے لئے بہت منفرد اور فائدے مند ہے۔

امید ہے کہ آپ کو یہ ایپ کے بارے میں معلومات پسند آئے گی۔

لنک نیچے آپ کو مل جائے گا۔

Link.

5. سٹیزن سیورج ایپ۔

یہ شہریوں کی سہولت کے لئے بہت اچھی ایپ ہے٫

ہر انسان اس کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر کے موبائل میں کر سکتا ہے۔۔

فائدے ۔

اس سے آپ سے سیورج ٫پانی یا کوئی بھی آپ کو مسئلہ ہو کسی کو کمپلین کر سکتے ہیں۔

اس سے آپ اگر چلان ہوا ہے تو آپ اس کی بھی کمپلین کر سکتے ہیں.

کوئی شخص آپ سے رشوت مانگ رہا ہے٫ یا کوئی بدتمیزی کر رہا ہے ٫آپ اس شخص کی بھی٫ کمپلین کر سکتے ہیں۔

Yai b parhye.

سر علاقوں میں گٹر اور سیوریج وغیرہ٫ کا بہت مسئلہ رہتا ہے٫

شہریوں کی سہولت کے لیے حکومت نے یہ ایپ بنائی ہے۔

ہر پاکستانی کو سہولت مل سکے اس کا لنک نیچے آپ کو مل جائے گا۔

امید کرتی ہوں٫ ہ آپ کو یہ پانچ منفردایپس اور فائدہ مند ایپس بہت پسند آئیں گی؟

جس ایپ کے بارے میں کچھ بھی معلومات پوچھنی ہو

آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں ٫

اور آپ کو کیسے لگی ایپس؟

اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں آپ کی رائےکا انتظار رہے گا۔

Link

Total
0
Shares
4 comments
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

اللہ تعالی پر بھروسہ۔

Next Post

Waseem Badami.

Related Posts