اقوال زریں

اسلام و علیکم.

کیسے ہیں آپ سب ؟

آج کا میرا موضوع ہے اقوال زریں ۔

اقوال زریں کی تعریف:

اقوال قول کی جمع ہے۔ زریں سنہرےکو کہتے ہیں،
یعنی وہ باتیں جو سونے سے لکھنے کے قابل ہوتی ہیں،

اس سے مراد یہ ہے کہ حکمت کی وہ باتیں جو بڑے دانا اور بزرگوں کی،
زندگی کے تجربات کا نچوڑ پوتی ہیں۔

دوسرے لفظوں میں اس کو یہ کہہ سکتے ہیں کہ دریا کو کوزے میں بند کر دینا۔

منفرد اور نئے اقوال زریں درج ذیل ہیں۔

اقوال زریں۔

1.کبھی کبھی انسان ہار ہار کے تھک جاتا ہے۔

2.کئی لوگ ضرورت کی طرح زندگی میں ضروری ہوتے ہیں۔

3.چاہت شروع میں ہوتی ہے، بعد میں عادت ہو جاتی ہے۔

4.اصل ہمدرد وہ ہے جو غم میں دیر تک ساتھ رہے۔

5.وقتی ساتھ تو غیر بھی دے دیتے ہیں۔

6.اچانک خوشی اچھی لگتی ہے اچانک غم بس صبر سے سکھاتا ہے۔

لازمی پڑھیں

7.خوشیاں تو پیسوں سے عارضی طور پر خریداری جا سکتی ہیں,

پر غم پیسوں سے بکتے نہیں۔

8.مرد ہمیشہ بے عیب ہوتا ہے کیا؟

9.ہر ہار فتح کی پہلی نشانی ہے۔

10.صبرایک ایسی چیز ہے جو رب کے علاوہ, کسی سے مانگا نہیں جا سکتا۔

11.مسکراہٹ کسی سے چھینی نہیں جا سکتی۔

12.حقیقی خوشی خریدی نہیں جا سکتی۔

13.بہتر اور بہترین میں بہت فرق ہوتا ہے۔

14.خوبصورتی اور بدصورتی نصیبوں کے محتاج نہیں ہوتی۔

15.ملنے کے لیے فاصلے اہمیت نہیں رکھتے۔

16.یاد تو ہر خوشی پر اپنے آتے ہیں پر پہلی خوشی پر غم کی شدت زیادہ ہوتی ہے ۔

17.پیدا پتھر دل نہیں ہوتا آپنوں کے رویے اسے پتھر دل بنا دیتے ہیں۔

18.اگر تم سے نیکیاں نہیں ہو رہی تو کم از کم گناہ کرنا چھوڑ دو۔

19.انسان بھی عجیب ہے اللہ کے نافرمانیاں بے حساب کرتا ہے اور ذکر گن گن کرکرتا ہے۔

20.انسان بھی عجیب ہے، نیکی مفت نہیں کرتا، گناہ خرید کرتا ہے۔

21.ہر چیز جسکو اپنا وقت دیا جائے کام ہے۔

22.کئی بار زندگی کی تلخیوں میں کھو کر انسان اپنی ذات کو بھول جاتا ہے۔

23.کبھی کبھی کی دیر مجبوری ہوتی ہے عادت نہیں۔۔

امید کرتی ہوں آپ کو یہ آرٹیکل ضرور پسند آئے گا؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔شکریہ۔

رابطے کے لیے

Total
0
Shares
11 comments
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

قرآنی معلومات ۔

Next Post

سورت یوسف کا خلاصہ ۔

Related Posts