چائے

چائے کی اقسام،چائے کے فوائد اور نقصانات۔

اسلام و علیکم ۔

کیسے ہیں آپ سب ؟؟

آج میں جس موضوع پر لکھ رہی ہو

وہ ہے چائے۔

چائے

چائے ہماری زندگی کا حصہ ہے ہر کوئی چائے ک نقصانات سے واقف ہے،

لیکن چائے سردی ہو یا گرمی چائے دونوں موسموں میں يكساں مقبول ہے۔

چائے اکثر لوگوں کی زندگی کا اھم مشروب ہے۔ااپ

کو بتاتی ہوں,

چائے کی

کتنی اقسام ہیں۔

 چائے کی اقسام؟

چائے مختلف اقسام کی ہوتی ہے۔

جیسے کہ سادہ چائے

چائے پتی کی چائے۔

کشمیری چائے۔

ادرک کی چائے،

ایلائچی کی چائے

، پودینہ کی چائے، وغیرہ۔

لازمی پڑھیں

چائے کے فائدے ۔

چائے

چائے میں ذائقہ، اور صحت کے لحاظ سے مختلف فائدے ہوتے ہیں۔ چائے کے کچھ فوائد درج ذیل ہیں:

چائ احم جز ہے زندگی کا بہت سے لوگوں کے لیا لیکن کچھ لوگ چائ کے شوقین ہوتے ہیں

تندرستی کے لحاظ سے: چائے میں موجود انٹی آکسیڈنٹس جسم کے لحاظ سے نہایت مفید ہیں

۔ یہ جسم کے خراب ہونے والے خلایا کو محفوظ کرتے ہیں جو جلد، دل، معدہ اور دیگر اعضاء کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

دل کے لحاظ سے: چائے، جیسے سبز چائے میں پائے جانے والے فلاونائیڈز دل کے لئے نہایت مفید ہیں

۔ یہ خون کی دوسری شریانوں کے خلاف کھینچاؤ پیدا کرتے ہیں جو دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

بدہضمی کے لحاظ سے: چائے پچنگ کے لئے نہایت مفید ہے۔ ایک کپ چائے معدہ کی بدہضمی کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

اس طرح چائے کے نقصانات بی بہت ہیں۔ چائ صحت کے لیے زیادہ پنا بہت نقصان دہ ہے

چائے کے نقصانات۔

چائے کے نقصانات کچھ یوں ہیں۔

کیفین کی مقدار: چائے میں کافین کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے جو مردوں اور خواتین دونوں کے لئے,

متاثر کن ہو سکتی ہے۔ کیفین نیند کو متا سر کرتا ہے چائ میں موجود کفنین دل کی دھڑکن کوبی تیز کرتا ہے۔

چائے کا زیادہ استعمال نقصان دہ ہے چائے کے زیادہ استعمال سے دن بدن جسم پر اثر پڑتا ہے ,

کفنین انسان کو چائ کا عادی بنا دیتی ہے ۔ جیسے کہ دانتوں کی سفیدی کو خراب کرتا ہے اور جلد کو خشک کرتا ہے۔

چائے کے زیادہ استعمال سے سماعت کا خراب ہونا ایک دوسرا مشکل تعلق ہے

۔ کیفین کی وجہ سے، یہ آپ کی سماعت پر برا اثر ڈالتا ہے۔كفين

اک پودا ہوتا ہے جو نشے کی طرح انسان کو اپنا عا دی بنا تا ہے۔

زیادہ چائے پینے سے معدے کے مسائل بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ گیس، قبض، اور پیٹ درد کی شکایت کر سکتے ہیں

چائے

چائ جگر کے لیے بھی نہیں ٹھیک اس لئے ہمے کم۔ سو کم چائ کا استعمال کرنا چاہے جسکو بلیک ٹی کہتے ہیں

باقی سردی کے فی میں کشمیری یا سبز چائ پیتے ہیں اسکا کوئی نقصان نہی ہے

اسی طرح جیسے اپر میں نے چائ کی اقسام بتائیں وہ بھی اک خاص,

تن سی پینی چاہے کیوں کے ہر چیز کی زیادتی صحت ک لیے نقصان دہ ہے

امید کرتی ہو آپکو یہ انفارمیشن ضرور پسند اے گی۔

Rabty k lya.

Total
0
Shares
1 comment
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

ذکر کی اہمیت

Next Post

Deendar Aur Duniyadar ki haqiqat.

Related Posts