Plants Benefits

السلام علیکم کیسے ہیں؟؟

.آپ سب امید کرتی ہوں

آپ خیریت سے ہوں گے؟؟

آآج آپ کے لیے میں ایسے .موصوع پہ لکھ رہی ہوں جو ہماری زندگی کا حصہ ہے

جس کے بغیر ہمیں جینا بہت مشکل ہے
یہ ایک بہت
بہترین موضوع ہے اور اہم بھی ہے

درختوں اور پودوں کی اھمیت ۔۔۔

درختوں کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔

درختوں اور پودوں کے بغیر زندگی گزارنا ممکن نہیں ھے۔

کیونکہ درخت ہمیں آکسیجن دیتے ہیں جس سے ہم سانس لے سکتے ہیں
درخت ھوا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ٫٫ کو اخارج کرتے ہیں

جو انسان کے لیے نقصان دے ہے

درختوں کی اھمیت۔۔

درخت ہمارا بہت خیال رکھتے ہیں اور ہماری حفاظت بھی کرتے ہیں

درخت ہمیں پھل اور سبزیاں دیتے ہیں

ہم صرف درختوں میں اور پودوں می٫ بیچ اس کی جڑ میں بوتے ہیں۔

درخت کیوں ضروری؟؟

جس سے اللہ کی قدرت سے پھل ٫پھول اور سبزیاں٫ اگتی ھیں

درخت ہمیں میں دھوپ میں سایہ فراہم کرتے ہیں۔

درخت پر پرندے اور خلا کی دوسری مخلوق اپنا گھر بنا لیتی ہے

Yai b prhye

 

اگر درخت نہ ہوں تو ہم دوسری مخلوق کو بھی کھو دیں گے۔

انساں خود غرض ھے

آج کا انسان اتنا خود غرض ہو گیا ہے۔

کہ وہ اپنے فائدے کے لئے لیے درخت کاٹ رہا ہے۔

اور وہ گھر بنا رہا ہے جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہو گا۔

مختلف درختوں اور کھیتوں کو کاٹ کر کولونیاں بنائی جا رہی ہیں

درخت ماحول میں موجود الودگی کو ختم کرتے ہیں۔

اس لیے ہمیں درختوں کو بچانا بہت ضروری ہے۔
کیونکہ درخت کی وجہ سے زندگی خطرے سے باہر ہے۔

چلیں میں آپ کو کچھ اور درختوں کہ فائدے بتاتی ہوں ۔

درخت ماحول کو خوشگوار بناتے ہیں

درخت انسان کو کاغذ اور لکڑی فراہم کرتے ہیں

جو کہ بہت ضروری ہے لکڑی انسان کو فرنیچر بنانے کے کام آتی ہے اس کے لیے ایک اہم چیز ہے

درختوں کی اہمیت سے کسی طرح بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔

جن علاقوں میں درخت ہوتے ہیں وہاں سلاب کا خطرہ بے حد کم ہوتا ہے

جنگلی جانوروں کو رہائش دیتے ہیں جو کہ ایک اہم چیز ہے۔

اگر یہ جنگلی جانور اور علاقوں میں آنا شروع ہوجائے تو انسانی زندگی خطرے میں پڑ جائے گی۔

درختوں کی جڑیں اضافی پانی تو خود بھی جزں کرتی ہیں .
اور مٹی کو صاف کرنے میں مدد دیتی ہیں

جس کی وجہ سے پانی جمع ہوکر سلاب کی شکل اختیار نہیں کرتا۔

درخت خشک سالی سے بھی بچاتے ہیں ۔ درخت ایک بہت بڑیی نعمت ھیں ے

اناج کی کمی ہونے کی وجہ سے قحط سالی ہو جاتی ہے اور پھر انسان بھوک سے مرتے ہیں۔

بادلوں کی تشکیل میں درخت مدد کا باعث بنتے ہیں

درخت کی جڑیں زمین کو پانی فراہم کرنے سے روکتی ہیں۔

جس کی وجہ سے زمین کا کٹاؤ ااور لینڈ سلائیڈنگ نہیں ہوتی۔

درخت مسلسل زمین کو٫ اور مٹی کو پانی فراہم کرتے ہیں۔

جس کی٫ وجہ سے وہ بنجر نہیں ہوتیں۔۔

درختوں کی٫ وجہ سے انسان کی تخلیقی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے۔

انسان کا ذہنی پریشر کم ہوتا ہے۔
درخت گرمی کی٫ شدت کو٫ بھی کم کردیتے ہیں۔

گلوبل وارمنگ٫ کو کنٹرول کرتے ہیں۔

درختوں کی٫ بہت زیادہ فائدے ہیں.

درخت ایک بہت بڑی نعمت ہہیں

درخت کی ٫اہمیت سے٫ کسی کو انکار نہیں ہو سکتا۔

۔۔درخت سکون کا باعث بنتے ہیں
۔ درخت ہمارے لئے زیادہ برکت کا باعث ہیں.

درخت سے کائنات کی ہر مخلوق فائدہ اٹھاتی ہے جن پرند سب فائدہ اٹھاتے ہیں۔

امید کرتی ہوں کہ آپ کو میری یہ کاوش ضرور پسند آئے گی اپنی رائے کمنٹس سینڈ ضرور بتائیے گا اللہ حافظ۔۔۔

مجھ سےرابطہ کے لیے

Total
0
Shares
3 comments
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

نماز کی فضیلت

Next Post

Sabar ka Makam

Related Posts